عدالت نے بھارتی پائلٹ کو رہا نہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(وائس آف ایشیا)عدالت نے بھارتی پائلٹ کو رہا نہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا نہ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے کہا کہ سپریم کورٹ کے 2014ء کے فیصلے کے مطابق خارجہ پالیسی میں مداخلت نہیں کر… Continue 23reading عدالت نے بھارتی پائلٹ کو رہا نہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا











































