نواز شریف کی رہائی تک لیگی کارکن کیا کریں گے؟ بڑا اعلان کردیا
لاہور (یوپی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لئے باقاعدہ اپنا ایک کیمپ جیل کے باہر لگا لیا ہے۔ جس میں لیگی کارکنان سابق وزیر اعظم کی رہائی تک موجود رہیں گے۔ کیمپ کے حوالے سے لیگی کارکنان عدیل ملک اور ملک مقصود احمد… Continue 23reading نواز شریف کی رہائی تک لیگی کارکن کیا کریں گے؟ بڑا اعلان کردیا









































