وفاقی کابینہ کااجلاس، وزراء آپس میں الجھ پڑے، اسد عمر اور فواد چوہدری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ کیوں ہوا؟ اصل وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد( آن لائن) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء آپس میں الجھ گئے اسد عمر اور فواد چوہدری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وفاقی وزراء کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اسد عمر پیپلزپارٹی کی قیادت کو مناسب جواب نہ دینے پر فواد… Continue 23reading وفاقی کابینہ کااجلاس، وزراء آپس میں الجھ پڑے، اسد عمر اور فواد چوہدری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ کیوں ہوا؟ اصل وجہ سامنے آگئی











































