ذرا نم ہوتو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔۔۔!!! پاکستانی طالبہ نے عرق گلاب سے کس بیماری کا علاج دریافت کر لیا؟پوری دنیا دنگ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جامعہ کراچی کی طالبہ نے عرق گلاب سے کھانسی کا علاج دریافت کرلیا، جس پر مزید تجربات کئے جارہے ہیں اور اسے ٹیبلٹ یا شربت کی شکل میں لایاجائے گا۔روزنامہ امت کے مطابق شعبہ فارمیسی کے استاد پروفیسر ڈاکٹر اقبال اظہر کی زیر نگرانی طالبہ صفیہ عابدی نے اپنی پی ایچ ڈی… Continue 23reading ذرا نم ہوتو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔۔۔!!! پاکستانی طالبہ نے عرق گلاب سے کس بیماری کا علاج دریافت کر لیا؟پوری دنیا دنگ