رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارافسرایک کروڑ 88لاکھ دیکر رہا
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والے افسرکو پلی بارگین پررہا کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے رشوت کے الزام میں گرفتاربچوں کی ادویات کے پروگرام ای پی آئی کے ڈائریکٹر ثقلین گیلانی کو پلی بار گین پر رہا کردیا۔ثقلین گیلانی نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے… Continue 23reading رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارافسرایک کروڑ 88لاکھ دیکر رہا











































