نواز شریف دل کے مریض کو انجائنا کی تکلیف ہونا زندگی کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے، آصف کرمانی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ نواز شریف دل کے مریض کو انجائنا کی تکلیف ہونا زندگی کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے، حکومت سپیشل میڈیکل بورڈ کی سفارشات کو نظر انداز کر رہی ہے،جناح ہسپتال سپیشل بورڈ کی سفارشات پر پورا نہیں اترتا،یہ ایک جنرل ہسپتال… Continue 23reading نواز شریف دل کے مریض کو انجائنا کی تکلیف ہونا زندگی کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے، آصف کرمانی











































