نواز شریف پر انجائنا کا حملہ ،صحت انتہائی خراب، جان کو خطرہ مریم نواز نے قوم سے دعائوں کی اپیل کردی
لاہور (اے این این ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے نواز شریف کی صحت سے متعلق حکومتی رویہ حیران کن ہے، ان کی صحت انتہائی خراب، جان کو خطرہ ہوسکتا ہے، نواز شریف کی صحت سے متعلق اہل خانہ کو تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو سابق… Continue 23reading نواز شریف پر انجائنا کا حملہ ،صحت انتہائی خراب، جان کو خطرہ مریم نواز نے قوم سے دعائوں کی اپیل کردی











































