منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اس وقت عالمی برادری کو پاکستان کا موقف زیادہ مضبوط لگ رہا ہے،بھارت نے خفت اٹھائی ہے ،وہ اب کیا کرے گا؟، خواجہ آصف نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 4  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے خفت اٹھائی ہے رد عمل کا خدشہ ہے پاکستان میں قوم متحد اور حوصلے بلند جبکہ بھارت میں سیاستدان مودی پر بھروسہ نہیں کرتے بھارت ہمیشہ مذاکرات سے بھاگا ہے بھارت کی شرکت سے او آئی سی کو پاکستان سے کڑا جواب گیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ابھی ھالات بہتر نہیں ہے ابھی صرف خاموشی ہے بھارت نے خفت اٹھائی ہے رد عمل کا خدشہ ہے ہمیں ابھی اپنے کارڈز شو نہیں کرنے چاہئیں

انہوں نے کہا کہ اس وقت عالمی برادری کو پاکستان کا موقف زیادہ مضبوط لگ رہا ہے جو کچھ 4 5, دنوں میں ہوا مودی کو اس کا اندازہ نہیں تھا بھارت کے سیاستدان اب مودی پر بھروسہ نہیں کرتے بھارت میں سیاسی ماحول ان کے اپنے عوام کے لئے نقصان دہ ہے انہوں نے کہا کہ بھارت میں قوم متحد اور حوصلے بلند ہیں او آئی سی میں بھارت کی شرکت سے پاکستان کی جانب سے کڑا جواب گیابھارت مذاکرات سے بھاگا ہے انہوں نے کہا کہ مودی نے گجرات کی سیاست کی انکے خطاب میں گہرائی نہیں ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…