پی ٹی ایم میں ایک عنصر ایساہے جس کو باہر کی ایجنسیاں سپورٹ کررہی ہیں، ہم ایسا کر نے کی اجازت نہیں دینگے ، حکومت نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہاہے کہ پی ٹی ایم میں ایک عنصر ایساہے جس کو باہر کی ایجنسیاں سپورٹ کررہی ہیں لیکن ہم ان کو اس کی اجازت نہیں دینگے، پختونوں کا نام استعمال کرکے ریاست توڑنے کی باتیں کی جاتی ہیں۔نجی ٹی و ی سے… Continue 23reading پی ٹی ایم میں ایک عنصر ایساہے جس کو باہر کی ایجنسیاں سپورٹ کررہی ہیں، ہم ایسا کر نے کی اجازت نہیں دینگے ، حکومت نے بڑا اعلان کردیا









































