اسد عمر نے ڈالر کی قیمت پر کوئی بیان نہیں دیا، سوشل میڈیا پر زیر گردش تصاویر جعلی ہیں ، وزارت خزانہ
اسلا آباد(این این آئی) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسد عمر نے ڈالر کی قیمت پر کوئی بیان نہیں دیا ۔ وزارت خزانہ نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ وزیر خزانہ اسد عمر نے روپے ڈالر قیمت پر کوئی بیان نہیں دیا۔ وزارت خزانہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے… Continue 23reading اسد عمر نے ڈالر کی قیمت پر کوئی بیان نہیں دیا، سوشل میڈیا پر زیر گردش تصاویر جعلی ہیں ، وزارت خزانہ











































