پوری قوم متحد اور مادر وطن کی حفاظت کیلئے تیار ہے، وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو مسائل کے حل کے لیے بڑی پیشکش کر دی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو پلوامہ حملے میں تحقیقات اور دوطرفہ مسائل پر مذاکرات کی آفر کی ،اب بھی بھارت کے ساتھ دہشت گردی سمیت تمام مسائل پر گفت گو کیلئے مذاکرات پر تیار ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں ملکی سلامتی… Continue 23reading پوری قوم متحد اور مادر وطن کی حفاظت کیلئے تیار ہے، وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو مسائل کے حل کے لیے بڑی پیشکش کر دی











































