بینک اکائونٹس کھولنے کا معاملہ !عمران خان نے جو کہا کر دکھایا، افغان مہاجرین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
کراچی(آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں اور ڈیولپمنٹ فنانس انسٹیٹیوشنز (ڈی ایف آئیز) کو افغان مہاجرین کے اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دیدی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس مقصد کے لیے شناختی دستاویز کے طور پر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے جاری کردہ پروف آف رجسٹریشن (پی او آر)… Continue 23reading بینک اکائونٹس کھولنے کا معاملہ !عمران خان نے جو کہا کر دکھایا، افغان مہاجرین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی











































