بھارت سے کشیدگی ،عمران خان کا سب سے خاص وزیر اہم پیغام لیکر ہمسایہ ملک روانہ
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ایران روانہ ہوگئے۔دورے میں شیخ رشید کی ایرانی صدر حسن روحانی اور روحانی پیشوا علی خامنائی سے بھی ملاقات ہوگی جس میں انہیں پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ شیخ رشید کانفرنس میں شرکت کیلئے روانہ ہوئے ہیںجہاں ان… Continue 23reading بھارت سے کشیدگی ،عمران خان کا سب سے خاص وزیر اہم پیغام لیکر ہمسایہ ملک روانہ











































