نیب کی طرف سے بدعنوانی کے مرتکب افراد کو ہتھکڑیاں لگانا خلاف شریعت ہے یا نہیں؟ اسلامی نظریاتی کونسل کی تشریح پر نئی بحث شروع
اسلام آباد(آن لائن) اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے نیب کے بدعنوانی کے مرتکب افراد کو ہتھکڑیاں لگانا خلاف شریعت قرار دیئے جانے پر ملک بھر میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے اور سوال کیا جارہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کو کیا صرف ہتھکڑیاں شریعت کیخلاف نظر آئیں؟ اسلامی نظریاتی کونسل کو بدعنوانی… Continue 23reading نیب کی طرف سے بدعنوانی کے مرتکب افراد کو ہتھکڑیاں لگانا خلاف شریعت ہے یا نہیں؟ اسلامی نظریاتی کونسل کی تشریح پر نئی بحث شروع











































