بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی
اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں منگل12 سے 15 فروری تک پھر بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ پیر کو ملک میں داخل ہوگا ۔ محکمہ موسمیات نے 12 سے 15 فروری تک مزید بارشوں و برفباری کی پیش گوئی… Continue 23reading بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی