اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں 30 سالہ نوجوان کے قتل کے مقدمے میں پولیس نے ایک 19 سالہ لڑکی اور اس کے مبینہ ساتھی کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق مقتول فرخ چوہدری کو مبینہ طور پر شادی سے انکار پر نشانہ بنایا گیا۔ تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ… Continue 23reading اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل











































