جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس وردی استعمال کرکے سیاحوں اور سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والا سول ڈیفنس کا رضاکار گرفتار

datetime 23  جولائی  2026 |

ہری پور (این این آئی)ہری پور میں پولیس کی وردی استعمال کرکے سیاحوں اور سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے سول ڈیفنس کے ایک رضاکار اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا

جبکہ گروہ کے دیگر افراد کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق بلال نامی ملزم خان پور کی حدود میں خود ساختہ ناکہ بندی کرکے سیاحوں اور عام شہریوں کو لوٹتا تھا جس کے خلاف متعدد شکایات موصول ہوئی تھیں، جس پر پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار اہلکار اور اس کے دیگر ساتھیوں کا پولیس فورس سے کوئی تعلق نہیں، تمام رضاکاروں کو سول ڈیفنس سے فارغ کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق گروہ مختلف مقامات پر پولیس جیسی وردی پہن کر لوگوں کو لوٹنے کے ساتھ ساتھ انہیں ڈراتا دھمکاتا اور رقم بھی وصول کرتا تھا۔ پولیس نے گرفتار ملزم کو پابندِ سلاسل کر دیا ہے، جبکہ دیگر ملزمان کے خلاف بھی جلد کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…