جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ایچ ای سی نے بین الاقوامی طلبہ کیلئے سکالرشپس کا اعلان کر دیا

datetime 23  جولائی  2026 |

لاہور (این این آئی) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی )نے بین الاقوامی طلبہ کیلئے سکالرشپس کا اعلان کر دیا ۔

ذرائع کے مطابق سکالرشپس کا اعلان سنٹرل ایشیاء اور دوست ممالک کے رہائشی طلبہ کے لئے کیا گیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سکالرشپس علامہ محمد اقبال سکالرشپ کے تحت فراہم کی جائیں گی جبکہ منتخب طلبہ کو انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز کے لئے سکالرشپس فراہم کی جائیں گی ۔انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی،کمپیوٹر سائنس اینڈ آئی ٹی کی ڈگری میں سکالرشپس دی جائیں گی جبکہ الائیڈ ہیلتھ سائنسز، بزنس اینڈ اکنامکس میں سکالرشپس بھی دی جائیں گی ۔مزید برآں، ایگریکلچر اینڈ سوشل سائنسز، فوڈ سکیورٹی کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل ریلیشن، میڈیا اینڈ لنگویج میں سکالرشپس فراہم کی جائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق سکالرشپس میں ٹیوشن فیس، رہائش، ماہانہ وظیفہ، امدورفت کا خرچہ، دیگر سہولیات شامل ہیں ۔بین القوامی طلبہ سے درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ 10اگست تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…