پشاورسے کراچی 1700کلومیٹر160میل فی گھنٹہ کی رفتارسے ٹرین کا آغاز، زبردست خوشخبری سنادی گئی
پشاور(این این آئی)وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ 25سال کی طویل عرصے کے بعدآج درگئی ریلوے ٹریک بحال کیاجارہاہے جوخیبرپختونخواکی تاریخ میں عمران خان کاایک بہت بڑااورفقیدالمثال کارنامہ ہے اورخواہش ہے کہ درگئی سے کراچی،اٹک اورکنڈیاتک ریلوے ٹریک بحال کردیاجائے،صوبائی حکومت نے اگررکاؤٹیں ہٹائیں تو30اپریل سے نوشہر-درگئی شٹل ٹرین چلائیں گے۔انہوں نے کہاکہ پشاورسے… Continue 23reading پشاورسے کراچی 1700کلومیٹر160میل فی گھنٹہ کی رفتارسے ٹرین کا آغاز، زبردست خوشخبری سنادی گئی











































