متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسلام آباد کی بے گھربیوہ پھل فروش خاتون کو خوبصورت گھر کا تحفہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یو اے ای نے اسلام آباد میں پھل فروش بیوہ خاتون یاسمین بی بی کو جدید سہولیات سے آراستہ گھر تحفے میں دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یاسمین بی بی کو گھر کا کرایہ دینے میں مشکلات درپیش تھیں جس کی وجہ سے مالک مکان نے ان سے گھر خالی کرنے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسلام آباد کی بے گھربیوہ پھل فروش خاتون کو خوبصورت گھر کا تحفہ











































