اسد عمر کو کابینہ میں واپس لانے کی کوششیں تیز
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے سابق وزیر خزانہ اسد عمر سے ایک اور اہم ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیا ل کیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے اسد عمر کو دوبارہ کابینہ میں آنے کی درخواست کی،میں وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading اسد عمر کو کابینہ میں واپس لانے کی کوششیں تیز











































