پاکستان کی معروف یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کئے جانے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،پروفیسر طالبہ کو دوستی کے پیغامات بھیجتارہا
کراچی(آن لائن) جامعہ کراچی میں طالبات کو ہراساں کئے جانے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ہے شعبہ ابلاغیات کے پروفیسر اسامہ شفیق نے طالبہ کو دوستی کے پیغامات بھیجے اور ذاتی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے متاثرہ طالبہ نے شعبہ ابلاغیات کے پروفیسر اسامہ شفیق پر… Continue 23reading پاکستان کی معروف یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کئے جانے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،پروفیسر طالبہ کو دوستی کے پیغامات بھیجتارہا











































