نوجوان نے شادی کی ضد پر شادی شدہ خاتون کو چھرے سے گلا کاٹ کرہلاک کر دیا
سرگودھا(این این آئی)نوجوان نے شادی کی ضد پر شادی شدہ خاتون کو چھرے سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور مقتولہ کی نعش جنگل میں چھوڑ کر فرار ہو گیا جس کی نشاندہی پر مقتولہ کی سر کٹی نعش برآمد کر کے پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی اور پولیس تمام شواہد… Continue 23reading نوجوان نے شادی کی ضد پر شادی شدہ خاتون کو چھرے سے گلا کاٹ کرہلاک کر دیا










































