جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

روٹھی بیوی کو منانے آیا شخص سسرالیوں کی فائرنگ سے جاں بحق

datetime 25  جولائی  2026 |

بہاولنگر (این این آئی)روٹھی بیوی کو منانے آنے والا شخص کو اس کے سسرالیوں نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق مقتول نے ایک سال قبل پسند کی شادی کی تھی جس کا سسرالیوں کو رنج تھا، بیوی کچھ عرصہ بعد میکے آ گئی، جس کے بعد شوہر اسے منانے آیا تو سسرالیوں کے ہاتھوں مارا گیا۔پولیس کے مطابق کرائم سین اور موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں، جبکہ مقتول نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مقتول کے بھائی کی مدعیت میں 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، جبکہ ملزمان فرار ہیں جن کی تلاش جاری ہے، یہ افسوسناک واقعہ چک نمبر 284 ایچ آر کی اضافی بستی میں پیش آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…