کن صارفین کیلئے بجلی مہنگی کی جائیگی؟آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد حکومت نے بڑااعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا ہے کہ جو قرضہ دے رہاہے وہ واپسی کے لیے بھی کچھ گارنٹی چاہے گا۔ایک انٹرویومیں آئی ایم ایف کے معاہدے پر انہوں نے کہاکہ بہت بڑا بریک تھرو ہوا ہے، ضروریات پوری کرنے کے لیے ہر سال 12 ارب ڈالر درکار… Continue 23reading کن صارفین کیلئے بجلی مہنگی کی جائیگی؟آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد حکومت نے بڑااعلان کردیا











































