بلاول کا مریم نواز کو زرداری ہائوس میں ہونیوالے افطار ڈنر میں شرکت کیلئے ٹیلی فون ،جانتے ہیں آگےسے ن لیگ کی نائب صدر نے کیا حیران کن جواب دیا؟
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کو کل اسلام آباد میں افطار ڈنر پر مدعو کرلیا اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز سمیت سینئر رہنمائوں کو دعوت نامہ بھجوایا گیا… Continue 23reading بلاول کا مریم نواز کو زرداری ہائوس میں ہونیوالے افطار ڈنر میں شرکت کیلئے ٹیلی فون ،جانتے ہیں آگےسے ن لیگ کی نائب صدر نے کیا حیران کن جواب دیا؟











































