فواد چوہدری کے گھر پر خصوصی طورپر فانوس کس کی خواہش پر لگایاگیا؟سرکاری ادارے نے تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد(آن لائن)پاک پی ڈبلیو ڈی کی طرف سے وضاحت کی گئی ہے کہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے گھر پر خصوصی طور پر کوئی بھی فانوس نہیں لگایا گیا۔منسٹر کالونی میں تمام گھروں کی تزئین و آرائش پاک ڈبلیو ڈی کی ذمہ داری ہے اور اسی تناظر میں وفاقی وزیر سائنس… Continue 23reading فواد چوہدری کے گھر پر خصوصی طورپر فانوس کس کی خواہش پر لگایاگیا؟سرکاری ادارے نے تفصیلات جاری کردیں











































