پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
اسلام آباد( این این آئی)پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ پانچ ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق ہو گئے۔آج ہفتہ کے روز سے نان فائلرز کی روزانہ کی بنیاد پر 5 ہزار سمز بند… Continue 23reading پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق