عمران خان جسے وزیراعلیٰ پنجاب بنانا چاہتے تھے اسے نہیں بنا سکے،معاشی بد حالی کے باعث حکومت کی کامیابیاں نظر انداز ہو گئیں، جہانگیر ترین کھل کربول پڑے
اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ معاشی بد حالی کے باعث حکومت کے اچھے کام اور کامیابیاں بھی نظر انداز ہو گئی۔ بجلی چوروں سے 58 ارب روپے اکھٹے کئے، 80 فیصد فیڈرز پر بجلی چوری روک دی جبکہ 3 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی۔ عمران… Continue 23reading عمران خان جسے وزیراعلیٰ پنجاب بنانا چاہتے تھے اسے نہیں بنا سکے،معاشی بد حالی کے باعث حکومت کی کامیابیاں نظر انداز ہو گئیں، جہانگیر ترین کھل کربول پڑے











































