جمعرات‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے طالبہ کی خود کشی والد کی کوششیں رنگ لے آئیں ، پولیس کو بڑی کامیابی حاصل

datetime 21  مئی‬‮  2019

سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے طالبہ کی خود کشی والد کی کوششیں رنگ لے آئیں ، پولیس کو بڑی کامیابی حاصل

بدین(این این آئی)سوشل میڈیا کے ذریعے بلیک میلنگ کے بعد 12 ویں جماعت کی طالبہ انیلا کی خود کشی پر بچی کے والد کی مدعیت میں مبینہ ملزم سوم کمار اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف تھانہ ٹنڈوغلام علی میں مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔پولیس نے مرکزی ملزم سوم کمارکو گرفتار کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے طالبہ کی خود کشی والد کی کوششیں رنگ لے آئیں ، پولیس کو بڑی کامیابی حاصل

العزیزیہ ریفرنس اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2019

العزیزیہ ریفرنس اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

اسلام آباد(سی پی پی )اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور کرلی ،عدالت نے نوازشریف کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 2 ہفتے کیلئے ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت… Continue 23reading العزیزیہ ریفرنس اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

’’مفتی منیب کو عید کا چاند دیکھنے سے روکا جائے‘‘ عدالت نے درخواست پر بڑا حکم جاری کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2019

’’مفتی منیب کو عید کا چاند دیکھنے سے روکا جائے‘‘ عدالت نے درخواست پر بڑا حکم جاری کردیا

پشاور(سی پی پی )پشاور ہائیکورٹ نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کیخلاف درخواست پر وفاق اور مفتی منیب الرحمان کو نوٹس جاری کردیا۔ ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والے صحافی شاہد اورکزئی نے پشاور ہائیکورٹ میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کیخلاف رٹ دائر کی تھی۔رٹ میں وفاق اور رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان… Continue 23reading ’’مفتی منیب کو عید کا چاند دیکھنے سے روکا جائے‘‘ عدالت نے درخواست پر بڑا حکم جاری کردیا

دوست ہو تو ایسا۔۔۔!!! چین نے پاکستان کوناقابل یقین پیشکش کردی

datetime 21  مئی‬‮  2019

دوست ہو تو ایسا۔۔۔!!! چین نے پاکستان کوناقابل یقین پیشکش کردی

اسلام آباد(سی پی پی )چین نے پاکستان کے پندرہ سو سکولز میں صاف پانی فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ چین پاکستان کی میڈیا یونیورسٹی کو آئی ٹی میں تعاون بھی فراہم کرے گا۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے چین کے نائب سفیر لیجیان زہا سمیت چینی اکیڈمی آف سائنس کے… Continue 23reading دوست ہو تو ایسا۔۔۔!!! چین نے پاکستان کوناقابل یقین پیشکش کردی

سپریم کورٹ کے سابق جج انتقال کر گئے

datetime 21  مئی‬‮  2019

سپریم کورٹ کے سابق جج انتقال کر گئے

لاہور(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس سید جمشید علی شاہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ کل بعد نماز عشا جامع مسجد ای بلاک ماڈل ٹائو ن لاہور میں ادا کی جائے گی ۔

ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار،سنسنی خیز انکشافات

datetime 21  مئی‬‮  2019

ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار،سنسنی خیز انکشافات

کراچی(آن لائن)سی ٹی ڈی نے شہر قائد میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ہے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلرز میں عاقب گولڈن اور عامر بھیا شامل ہیں، ملزم عاقب گولڈن لینڈ گریبنک، ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگردوں کو اسلحہ فراہم کرنے میں ملوث ہے… Continue 23reading ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار،سنسنی خیز انکشافات

طالبہ کو درخت سے الٹا لٹکا کر تشدد، بچی چیختی، چلاتی رہی ،ٹیچرزکو رحم نہ آیا،مار پیٹ کا سلسلہ جاری رکھا،ویڈیو وائرل

datetime 21  مئی‬‮  2019

طالبہ کو درخت سے الٹا لٹکا کر تشدد، بچی چیختی، چلاتی رہی ،ٹیچرزکو رحم نہ آیا،مار پیٹ کا سلسلہ جاری رکھا،ویڈیو وائرل

شرقپور (این این آئی)شرقپور شریف میں ٹیچرز نے تیسری جماعت کی طالبہ کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنا دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد پولیس نے دونوں ٹیچرز کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سابق یاد نہ کر نے پرشرقپور شریف میں سکول ٹیچرز نے تیسری جماعت کی طالبہ پر رحم نہ… Continue 23reading طالبہ کو درخت سے الٹا لٹکا کر تشدد، بچی چیختی، چلاتی رہی ،ٹیچرزکو رحم نہ آیا،مار پیٹ کا سلسلہ جاری رکھا،ویڈیو وائرل

آلودگی کے خاتمے کیلئے نئے گھروں میں 2درخت لگانا لازمی قرار ،عمل نہ کرنیوالی ہائوسنگ سوسائٹیزکے مالکان کیخلاف یہ کام کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ نے شاندار حکم جاری کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2019

آلودگی کے خاتمے کیلئے نئے گھروں میں 2درخت لگانا لازمی قرار ،عمل نہ کرنیوالی ہائوسنگ سوسائٹیزکے مالکان کیخلاف یہ کام کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ نے شاندار حکم جاری کردیا

لاہور(سی پی پی )لاہورہائیکورٹ نے آلودگی کے خاتمے کیلئے بڑافیصلہ سنادیا ،عدالت نے نئے گھروں میں 2 درخت لگانالازمی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں آلودگی کے حوالے سے درخواست پر سماعت ہوئی ،جسٹس جواد حسن نے درخواست کی سماعت کی ، عدالت نے دلائل سننے کے بعد آلودگی کے خاتمے کیلئے بڑا… Continue 23reading آلودگی کے خاتمے کیلئے نئے گھروں میں 2درخت لگانا لازمی قرار ،عمل نہ کرنیوالی ہائوسنگ سوسائٹیزکے مالکان کیخلاف یہ کام کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ نے شاندار حکم جاری کردیا

قمر زمان کائرہ بیٹے کی اچانک وفات پر صدمے سے نڈھال قل والے دن شدید گرمی میں کیا کرتے رہے اور اب کس حال میں ہیں؟ تعزیت کیلئے جانے والوں نے آنکھوں دیکھا حال بتا کر سب کو آبدیدہ کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2019

قمر زمان کائرہ بیٹے کی اچانک وفات پر صدمے سے نڈھال قل والے دن شدید گرمی میں کیا کرتے رہے اور اب کس حال میں ہیں؟ تعزیت کیلئے جانے والوں نے آنکھوں دیکھا حال بتا کر سب کو آبدیدہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی رہنما قمر الزمان کائرہ کےبیٹے اور ان کے دوست کے قلوں میں شرکت کیلئے صحافی مبشر لقمان بھی لالہ موسیٰ گئے،اسی حوالے سے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اسامہ کائرہ کی قل خوانی پر گیا تو میں نے دیکھا کہ وہ بار بار لوگوں کو دروازے… Continue 23reading قمر زمان کائرہ بیٹے کی اچانک وفات پر صدمے سے نڈھال قل والے دن شدید گرمی میں کیا کرتے رہے اور اب کس حال میں ہیں؟ تعزیت کیلئے جانے والوں نے آنکھوں دیکھا حال بتا کر سب کو آبدیدہ کردیا