سیاسی جماعتوں کی حکومت مخالف تحریک، سینئرسیاسی رہنما چودھری شجاعت بھی میدان میں آ گئے، حیران کن مشورہ دے دیا
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عید کے بعد کچھ اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہو کر حکومت اور عمران خان کے خلاف ایک تحریک چلانے کا ارادہ رکھتی ہیں جس کیلئے ایک ایجنڈا تیار کیا جا رہا ہے، میری تمام بڑی جماعتوں باالخصوص… Continue 23reading سیاسی جماعتوں کی حکومت مخالف تحریک، سینئرسیاسی رہنما چودھری شجاعت بھی میدان میں آ گئے، حیران کن مشورہ دے دیا











































