میری وزارت جاتی ہے تو جائے معافی نہیں مانگوں گا، فواد چوہدری نے دبنگ اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے صحافی سمیع ابراہیم کی جانب سے مقدمے کی درخواست جمع کروائے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ وزارتیں شزارتیں میرے لیے مسئلہ نہیں ہیں۔ یہ وزارت چلی گئی تو پھر آجائے گی ۔ میں پہلی یا آخری مرتبہ وزیر نہیں بنا۔… Continue 23reading میری وزارت جاتی ہے تو جائے معافی نہیں مانگوں گا، فواد چوہدری نے دبنگ اعلان کردیا











































