کمرشل بجلی استعمال کرنے والے فوراً ٹیکس نیٹ میں شامل ہوں ورنہ۔۔۔! ایف بی آر نے بجلی صارفین پر بھی ہاتھ ڈال دیا، کھلبلی مچ گئی
کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے کمرشل بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ایف بی آرذرائع کے مطابق ایف بی آر نے کمرشل بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو نوٹسز جاری کردیئے، نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ کمرشل بجلی استعمال کرنےوالے30جون سے پہلے ٹیکس نیٹ میں شامل ہوں۔کمرشل صارفین… Continue 23reading کمرشل بجلی استعمال کرنے والے فوراً ٹیکس نیٹ میں شامل ہوں ورنہ۔۔۔! ایف بی آر نے بجلی صارفین پر بھی ہاتھ ڈال دیا، کھلبلی مچ گئی











































