پیپلزپارٹی کارکنوں کیخلاف اسلام آباد میں کریک ڈائون پر مولانا فضل الرحمن بھی میدان میں آگئے،ویڈیو پیغام جاری کردیا
اسلام آباد(سی پی پی )جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے پیپلز پارٹی کے رہنمائوں اور کارکنوں کے ساتھ ذلت آمیز رویہ اختیار کیاگیا یہ غیر جمہوری اور غیر اخلاقی عمل ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کارکنوں کیخلاف اسلام آباد میں کریک ڈائون پر مولانا فضل الرحمان بھی میدان میں آگئے۔ مولانا… Continue 23reading پیپلزپارٹی کارکنوں کیخلاف اسلام آباد میں کریک ڈائون پر مولانا فضل الرحمن بھی میدان میں آگئے،ویڈیو پیغام جاری کردیا











































