ڈیم فنڈ ریزنگ، پاکستانی کمیونٹی کا شدید ردعمل سامنے آگیا، لندن میں ثاقب نثار کی 3 تقریبات منسوخ،افسوسناک صورتحال
لندن (آن لائن) سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور ایک وفاقی وزیر کی جانب سے فنڈ ریزنگ کیلئے منعقد کی جانے والی تین تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار گزشتہ 2 ہفتوں سے برطانیہ میں موجود ہیں اور فنڈ ریزنگ تقریبات کی تاریخوں کا اعلان وفاقی وزیر برائے… Continue 23reading ڈیم فنڈ ریزنگ، پاکستانی کمیونٹی کا شدید ردعمل سامنے آگیا، لندن میں ثاقب نثار کی 3 تقریبات منسوخ،افسوسناک صورتحال











































