اندھے ہو ،کیا تمہیں نظر نہیں آتا۔۔احتساب عدالت سے واپسی پر گاڑی کا دروزہ لگنے پر حمزہ شہباز برہم،پولیس اہلکارکو دھکا دے دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کے مقدمے میں نامزد ملزم شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوگئے۔ عدالت کے باہر پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور غیر متعلقہ افراد کا داخلہ روک دیا گیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کی بڑی تعداد عدالت کے… Continue 23reading اندھے ہو ،کیا تمہیں نظر نہیں آتا۔۔احتساب عدالت سے واپسی پر گاڑی کا دروزہ لگنے پر حمزہ شہباز برہم،پولیس اہلکارکو دھکا دے دیا











































