پہلے 9ماہ کے دوران بجٹ خسارہ 1922ارب روپے تک پہنچ گیا،دفاع کیلئے کتنی رقم مختص کی گئی؟اخراجات و آمدنی کی تفصیلات جاری
اسلام آباد(این این آئی)رواں مالی سال کے 9ماہ میں بجٹ اخراجات و آمدنی کی تفصیلات جاری کر دی گئیں جس میں کہاگیاکہ پہلے 9ماہ کے دوران بجٹ خسارہ 1922ارب روپے تک پہنچ گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کے بجٹ میں بجٹ خسارے کا ہدف تخمینہ 1891ارب روپے تھا، بجٹ خسارے کو پورا… Continue 23reading پہلے 9ماہ کے دوران بجٹ خسارہ 1922ارب روپے تک پہنچ گیا،دفاع کیلئے کتنی رقم مختص کی گئی؟اخراجات و آمدنی کی تفصیلات جاری