میدان چھوڑ کر بھاگنے والے دوسروں کو دروغ گوئی کا کیا درس دے رہے ہیں ، فردوس عاشق اعوان کی تنقید
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایک بار پھر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میدان چھوڑ کر بھاگنے والے دوسروں کو دروغ گوئی کا کیا درس دے رہے ہیں ، شہباز شریف صاحب آپ کا چیمبر… Continue 23reading میدان چھوڑ کر بھاگنے والے دوسروں کو دروغ گوئی کا کیا درس دے رہے ہیں ، فردوس عاشق اعوان کی تنقید