اینکر مرید عباس قتل: کس نے کتنا پیسہ لگایا؟ تحقیقاتی اداروں کو ریکارڈ مل گیا
کراچی(سی پی پی) ایک ہفتے قبل کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نجی ٹی وی اینکرمرید عباس اور خضر حیات کا قتل، کس نے کتنا پیسا لگایا؟ تحقیقاتی اداروں نے سارا ریکارڈ جمع کر لیا۔۔ تفتیشی ذرائع کہتے ہیں مرید عباس اور اسکے قریبی دوستوں نے 7 کروڑ روپے لگائے۔ مقتول خضر حیات نے 5 کروڑ… Continue 23reading اینکر مرید عباس قتل: کس نے کتنا پیسہ لگایا؟ تحقیقاتی اداروں کو ریکارڈ مل گیا











































