وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی الحمرا ء ہال آمد
وزیراعلیٰ نے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام کلرز آف پنجاب کے تحت ڈیرہ غازی خان کلچر ل شو دیکھا- ڈیرہ غازی خان سے آئے فنکاروں نے علاقائی و ثقافتی گیت پیش کئے وزیراعلیٰ نے شو میں علاقائی و ثقافتی کلچر کو موثر انداز میں اجاگر کرنے پر فنکاروں کی پرفارمنس کو سراہا وزیراعلیٰ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی الحمرا ء ہال آمد











































