کشمیر پربھارت و پاکستا ن کو پیشرفت کرنا ہو گی، امریکہ نے انتباہ کردیا، دوٹوک اعلان
واشنگٹن(آن لائن) کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر تازہ گولہ باری اور کشیدگی کو باعث تشویش قرار دیتے ہوئے امریکہ نے واضح کیا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے امریکہ کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور دونوں ممالک کی حکومتوں کو کشمیر کے معاملے پر باہمی مذاکرات میں پیش رفت کرنا ہو… Continue 23reading کشمیر پربھارت و پاکستا ن کو پیشرفت کرنا ہو گی، امریکہ نے انتباہ کردیا، دوٹوک اعلان











































