جج ارشد ملک کا مس کنڈکٹ،نا انصافی کھل کر سامنے آگئی، ثابت ہوا کہ نوازشریف کی سزا ناحق ہے‘حسین نواز نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

23  اگست‬‮  2019

لاہور(این این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کا مس کنڈکٹ ثابت ہوا بلکہ ایف آئی اے رپورٹ بھی بے نتیجہ رہی، ثابت ہوا کہ نوازشریف کی سزا ناحق ہے،نہ انصافی کھل کر سامنے آگئی۔ٹویٹر پراپنے بیان میں حسین نواز نے کہاکہ سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کو مقدمہ بنانے کا خودحکم دیا تھا نگران جج بھی مقرر کیا

بلکہ مدت بھی چھ ماہ دی تھی۔امید ہے کہ بے گناہ کو چھوڑنے میں بھی یہی روش برقرار رہے گی۔انہوں نے کہاکہ تیاری میں وقت ضرور لگتا ہے لیکن کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ ہائی کورٹ میں اپیل کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑا جائے گا۔تحقیقات ضرور جاری رہیں لیکن ناحق سزا ثابت ہونے کے بعد پروسیجر کے نام پر بیگناہ کا قید رہنا کیا قانونا ًانصاف ہے؟

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…