کرپشن کرنے والوں کی شامت آگئی،حکومت نے چوری کے پیسے سے بنی جائیدادیں ضبط کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانوی ڈی ایف آئی ڈی کے فنڈ میں نہیں،ایرا کے منصوبوں سے چوری ہوئی ہے، شہباز شریف خاندان کی دو کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی مشکوک ترسیلات زر آئیں،شہباز شریف کے داماد علی عمران کو 6 ستمبر 2002… Continue 23reading کرپشن کرنے والوں کی شامت آگئی،حکومت نے چوری کے پیسے سے بنی جائیدادیں ضبط کرنے کا اعلان کردیا











































