گلگت میں قیامت ٹوٹ پڑی، متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے
گلگت(سی پی پی)گلگت کے قریب مکانوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔گلگت کے علاقے بسین بالا علی محلہ میں زمین سرکنے سے مٹی کا تودہ آبادی پر گر گیا، حادثے میں بچے سمیت 3 افراد جاں… Continue 23reading گلگت میں قیامت ٹوٹ پڑی، متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے











































