پی آئی اے اپنے پائوں پر کھڑی ہونے لگی ، شاندار کارکردگی نے دل موہ لئے
کراچی (این این آئی) پی آئی اے کے شعبہ صحت نے مثبت حکمت عملی اپناتے ہوئے غیر ضروری اخراجات میں نمایاں کمی کرلی، چار ماہ کے دوران 75کروڑ روپے کی بچت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، شعبہ صحت میں غیر ضروری اخراجات کی روک… Continue 23reading پی آئی اے اپنے پائوں پر کھڑی ہونے لگی ، شاندار کارکردگی نے دل موہ لئے











































