شیخ رشید پر لندن میں کس نے انڈے پھینکے کس نے مکے مارے؟ پتہ چل گیا، معروف سیاسی جماعت کے کارکن ملوث نکلے،حملے کی وجہ بھی بتا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں لندن میں شیخ رشید پر انڈے پھینکے گئے اور انہیں مکے مارے گئےتھے ،یہ حملہ کس نے کیا ابتدائی طور پر تو اس سے متعلق کچھ علم نہیں ہو سکا تھا تاہم گزشتہ روز آصف علی خان صدر پیپلز پارٹی یوتھ آرگنائزیشن یورپ اور سمہ ناز جنرل سیکرٹری فار گریٹر لندن ویمنز… Continue 23reading شیخ رشید پر لندن میں کس نے انڈے پھینکے کس نے مکے مارے؟ پتہ چل گیا، معروف سیاسی جماعت کے کارکن ملوث نکلے،حملے کی وجہ بھی بتا دی











































