وزیراعظم عمران خان سے چینی سنٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژو کیانگ کی ملاقات،چین نے مسئلہ کشمیرپاکستان کی حمایت کردی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے چینی سنٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژو کیانگ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق جنرل ڑو کیانگ اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورہ پر ہیں۔وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے چینی سنٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژو کیانگ کی ملاقات،چین نے مسئلہ کشمیرپاکستان کی حمایت کردی











































