جنہوں نے بس ریپڈ ٹرانزٹ سروس شروع کی اب مکمل کرنا انکے بس کی بات بھی نہیں، پشاور ہائیکورٹ شدید برہم
پشاور(سی پی پی)پشاور ہائی کورٹ نے بی آر ٹی منصوبے کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ جنہوں نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) شروع کیا اب مکمل کرنا ان کے بس کی بات بھی نہیں۔پشاور ہائی کورٹ میں بی آر ٹی منصوبے میں نقائص کی نشاندہی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔… Continue 23reading جنہوں نے بس ریپڈ ٹرانزٹ سروس شروع کی اب مکمل کرنا انکے بس کی بات بھی نہیں، پشاور ہائیکورٹ شدید برہم











































