وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کس طرح صوبے پر چھا گئے ہیں؟
لاہور(نسیم شاہد) حالات اتنی تیزی سے کروٹ بدلتے ہیں کہ آج کی بات کل بھول جاتی ہے۔ کل تک کیا اپوزیشن اور کیا صحافی اس بخار میں مبتلا تھے کہ ایک اجنبی نوجوان کو پنجاب جیسے بڑے صوبے کا وزیراعلیٰ کیسے بنا دیا گیا ہے،یہ انہونی کیسے ہو گئی اور جو شخص بات تک نہیں… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کس طرح صوبے پر چھا گئے ہیں؟