اگر سیلز ٹیکس واپس ہی کرنا ہے تو پھر لیتے کیوں ہیں؟ وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤکھل کر بول پڑے، کھری کھری سنادیں
اسلام آباد (آن لائن) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اگر سیلز ٹیکس واپس ہی کرنا ہے تو پھر لیتے کیوں ہیں؟، امقامی فروخت پر سیلز ٹیکس لگانے کا طریقہ کار طے کیا جائے۔ وہ بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ انہوں… Continue 23reading اگر سیلز ٹیکس واپس ہی کرنا ہے تو پھر لیتے کیوں ہیں؟ وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤکھل کر بول پڑے، کھری کھری سنادیں